خواب میں کسی ویران جگہ کو آباد ہوتے دیکھنا خیر و برکت، توبہ اور رزق کی فراخی کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ ایک خوبصورت اور آباد شہر میں ہے، تو اسے دلی سکون اور خوشحالی نصیب ہوگی۔ اس کے برعکس، کسی آباد جگہ کو اجڑتے ہوئے دیکھنا اس جگہ کے لوگوں کے لیے پریشانی یا عدل و انصاف کی کمی کی نشانی ہے۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.