خواب میں آری یا آرہ دیکھنا ایک ایسے شخص کی علامت ہے جو دو چیزوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے یا مال تقسیم کرتا ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ آری سے لکڑی کاٹ رہا ہے، تو وہ اپنی محنت سے اپنا کام مکمل کرے گا۔ لیکن اگر دیکھے کہ آری سے کسی جاندار کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تو یہ کسی سے تعلق توڑنے یا زبان کی تلخی کی نشانی ہے۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.