خواب میں آسمان پر چڑھنا بہت بڑے مرتبے، عزت اور بلندی کی علامت ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ سیڑھی کے ذریعے آسمان پر چڑھا ہے، تو اسے دین اور دنیا دونوں میں ترقی ملے گی۔ لیکن اگر دیکھے کہ وہ آسمان پر تو پہنچ گیا مگر واپس نہیں آ سکا، تو یہ اس کی زندگی کے اختتام یا شہادت کے مرتبے کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے۔
اگر کوئی دیکھے کہ وہ بادلوں کے ذریعے آسمان پر گیا ہے، تو اسے غیبی علم اور بادشاہوں کے ہاں بڑا مقام حاصل ہوگا۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.