← Back
خواب میں آٹا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرینؒ کے مطابق

خواب میں آٹا دیکھنا حلال رزق اور بہت زیادہ خیر و برکت کی نشانی ہے۔ جو کا آٹا دین میں راستی اور گندم کا آٹا تجارت میں نفع کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ آٹا گوندھ رہا ہے، تو یہ سفر یا کسی بڑے کام کی تیاری کی علامت ہے جس میں اسے کامیابی ملے گی۔

حضرت جعفر صادقؒ کے مطابق

خواب میں آٹا دیکھنا تین وجوہات پر ہے: اول سفر، دوم مالِ حلال، سوم تجارت میں فائدہ۔