← Back
خواب میں انجیریکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرینؒ کے مطابق

خواب میں انجیر دیکھنا مال و دولت کی نشانی ہے، لیکن بعض تعبیر کرنے والے اسے غم کی علامت بھی قرار دیتے ہیں۔ اگر دیکھے کہ اس نے انجیر کھائی ہے، تو اسے وراثت یا کسی غیبی ذریعے سے مال ملے گا۔ انجیر کا درخت ایک مالدار اور سخی شخص کی دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادقؒ کے مطابق

خواب میں انجیر دیکھنا تین وجوہات پر ہے: اول مال و نعمت، دوم حلال رزق، سوم پچھتاوے سے نجات۔