خواب میں ہڈی دیکھنا انسان کے مال اور اس کی طاقت کی بنیاد ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اسے کسی جانور کی ہڈی ملی ہے جس پر گوشت ہے، تو اسے حلال مال ملے گا۔ اگر ہڈی بغیر گوشت کے ہے، تو تھوڑا فائدہ ہوگا۔ خواب میں اپنی ہڈی ٹوٹتے ہوئے دیکھنا کسی بڑے نقصان یا بیماری کی نشانی ہو سکتا ہے۔
ہڈیاں گھر کے ستونوں کی طرح ہوتی ہیں۔ ہڈیوں کا مضبوط دیکھنا گھر کی خوشحالی اور کاروبار میں پختگی کی دلیل ہے۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.