← Back
خواب میں ابلیس یکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرینؒ کے مطابق

خواب میں ابلیس یا شیطان کو دیکھنا ایک مکار دشمن، جھوٹے شخص یا نفسانی خواہشات کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ شیطان سے لڑ رہا ہے اور غالب آ گیا ہے، تو وہ اپنے دشمن کو شکست دے گا اور دین میں مضبوط ہوگا۔ اگر دیکھے کہ شیطان نے اسے بہکایا ہے، تو یہ گناہ میں پڑنے یا نقصان اٹھانے کا ڈر ہے۔

حضرت جعفر صادقؒ کے مطابق

شیطان کو دیکھنا پانچ وجوہات پر ہے: اول جھوٹا دشمن، دوم فریب، سوم گمراہی، چہارم معصیت (گناہ)، پنجم عبادت میں سستی۔