خواب میں باز دیکھنا کسی بڑے رتبے، طاقت اور عزت کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ سفید باز اس کے ہاتھ پر بیٹھا ہے، تو اسے بادشاہ یا حاکم سے بڑا انعام ملے گا۔ اگر باز اس کے ہاتھ سے اڑ جائے، تو یہ مرتبہ چھن جانے یا نقصان کی نشانی ہے۔ باز کا شکار کرنا دشمن پر فتح پانے اور مال حاصل کرنے کی دلیل ہے۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.