← Back
خواب میں بیگن دینے کی تعبیر

حضرت ابن سیرینؒ کے مطابق

خواب میں بینگن دیکھنا اگر اپنے وقت پر ہے (موسم میں)، تو یہ قلیل فائدے اور محنت کی دلیل ہے۔ بے وقت بینگن دیکھنا رنج و غم اور فکر کی نشانی ہے۔ پکا ہوا بینگن کھانا کچی حالت میں کھانے سے بہتر ہے، کیونکہ یہ کسی حد تک نفع کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.