خواب میں بندر ایک ایسے دشمن کی علامت ہے جو مکار، گنہگار اور ذلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ بندر پر سوار ہے، تو وہ اپنے دشمن پر غالب آئے گا۔ اگر بندر اسے کاٹ لے، تو صاحبِ خواب بیمار ہوگا یا اسے اپنے اہل و عیال سے دکھ پہنچے گا۔ بندر کا گوشت کھانا تنگدستی اور بیماری کی نشانی ہے۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.