خواب میں کسی مظلوم کو بد دعا دیتے دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ ظالم کو سزا ملے گی اور حق غالب آئے گا۔ اگر صاحبِ خواب خود کسی کو ناحق بد دعا دے رہا ہے، تو یہ اس کے اپنے نفس کی خرابی اور دوسروں پر ظلم کی نشانی ہے۔ کسی بزرگ یا ماں باپ کی بد دعا لینا دنیاوی کاموں میں رکاوٹ اور پریشانی کی علامت ہے۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.