خواب میں بلی ایک مکار چور یا گھر کے خادم کی علامت ہے جو خیانت بھی کر سکتا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ بلی اس کے گھر میں آئی ہے، تو دلیل ہے کہ اس کے گھر میں چور آئے گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے بلی کو مار دیا ہے، تو وہ چور پر غالب آئے گا۔ بلی کا کاٹنا ایک سال تک کی بیماری یا شدید رنج و غم کی نشانی ہو سکتا ہے۔
خواب میں بلی دیکھنا سات وجوہات پر ہے: اول چور، دوم چغل خور، سوم خادم، چہارم بیماری، پنجم مکار عورت، ششم حسد، ہفتم لڑائی جھگڑا۔
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.