خواب میں چادر دیکھنا انسان کی عزت، حیا اور اس کے گھر کے پردے کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں چادر دیکھنا چار وجہ پر ہے: مرتبہ و بزرگی، شوہر (عورت کے لیے)، بیوی (مرد کے لیے)، اور گھر کا خادم۔ اگر کوئی نئی اور مضبوط چادر دیکھے، تو اسے عزت اور تحفظ ملے گا۔ اگر چادر پھٹ جائے یا جل جائے، تو یہ گھر میں لڑائی یا شریکِ حیات سے علیحدگی کی نشانی ہو سکتی ہے۔
Khwab mein chadar dekhna izzat aur parde ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq naya chadar pehenna shadi ya martaba milne ki daleel hai. Chadar ka phat jana pareshani ki nishani hai.
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.