← Back
خواب میں چاقودیکھنے کی تعبیر

چاقو - چھری (Chaku)

خواب میں چاقو یا چھری دیکھنا قوت، زبان کی تیزی اور فرزند کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں چاقو دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے: محبت، فرزند (بیٹا)، فتح، پناہ گاہ، توانائی، بزرگی، حکومت، اور عہدہ۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس تیز چاقو ہے، تو اس کی بات مانی جائے گی اور وہ دشمن پر غالب آئے گا۔ اگر ہاتھ میں چاقو سے زخم آئے، تو یہ کسی قریبی رشتے دار سے تلخ کلامی کی نشانی ہو سکتی ہے۔


Chaku - Churi (Knife)

Khwab mein chaku dekhna taqat aur aulad ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq yeh fatah aur buzurgi ki daleel hai. Teiz chaku ka hona dushman par ghalba pane ki nishani hai.

Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.