← Back
خواب میں چاول دیکھنے کی تعبیر

چاول (Chawal)

خواب میں چاول دیکھنا مال و دولت کی علامت ہے جو محنت اور مشقت کے بعد حاصل ہو۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں چاول دیکھنا تین وجہ پر ہے: مالِ حلال، خیر و منفعت، اور وہ کام جس میں مشقت زیادہ ہو مگر فائدہ پہنچے۔ پکے ہوئے چاول کھانا مراد پوری ہونے اور رزق کی فراوانی کی دلیل ہے۔ کچے چاول دیکھنا تھوڑی دیر سے ملنے والے فائدے کی نشانی ہے۔


Chawal (Rice)

Khwab mein chawal dekhna mal-e-halal ki alamat hai jo mehnat ke baad mile. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq pake hue chawal khana rizq ki farawani aur kamyabi ki daleel hai.

Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.