خواب میں چوہا دیکھنا عموماً مکار دشمن یا بدکردار عورت کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں چوہا دیکھنا چار وجہ پر ہے: چور، مکار عورت، خادم، اور روزی (اگر چوہوں کا ہجوم ایک جگہ ہو)۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سے چوہے جمع ہیں، تو اس کے گھر میں رزق کی فراوانی ہوگی۔ لیکن اگر چوہا کپڑے کتر دے، تو یہ مال کے نقصان یا کسی فتنے کی نشانی ہے۔ چوہے کو مارنا دشمن پر قابو پانے کی دلیل ہے۔
Khwab mein chuha dekhna mkar dushman ya chor ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq yeh bad-kirdar aurat ki bhi nishani hai. Chuha maarna dushman par fatah pane ki daleel hai.
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.