← Back
خواب میں چونٹی دیکھنے کی تعبیر

چیونٹی (Chunti)

خواب میں چیونٹی دیکھنا خاندان کے افراد، محنتی لوگوں اور کثیر رزق کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں چیونٹی دیکھنا چار وجہ پر ہے: اہل و عیال (گھر والے)، مال و نعمت، قوت، اور برکت۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے گھر میں چیونٹیاں داخل ہو رہی ہیں، تو اس کے گھر میں برکت آئے گی۔ اگر چیونٹیاں گھر سے باہر نکل رہی ہیں (اناج لے کر)، تو یہ مال کے نقصان کی نشانی ہو سکتی ہے۔


Chunti (Ant)

Khwab mein chunti dekhna ghar ke logon aur barkat ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq ants ka ghar mein aana rizq mein izafay ki daleel hai. Chunti ka kaatna mamooli nuqsan ki nishani hai.

Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.