خواب میں دکان (Dukan)

خواب میں دکان دنیاوی معیشت اور معاش کا ذریعہ ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق، دکان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے: معیشت، فائدہ، عزت، مرتبہ، کاموں کی بہتری، اور خوشی۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ نئی دکان کھول رہا ہے، تو اسے نئے کاروبار میں نفع ملے گا۔ دکان کا اجڑنا یا بند ہونا معاشی تنگی یا کام میں رکاوٹ کی نشانی ہو سکتا ہے۔


Dukan (Shop) Meaning

Khwab mein dukan dekhna dunya mein kamayi aur rizq ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq bhari hui dukan barkat ki daleel hai jabke khali dukan nuqsan ki nishani hai.