خواب میں حمام دیکھنا پاکیزگی اور غموں سے نجات کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق حمام دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: بیوی، غم و اندوہ، قرض، گناہوں سے توبہ، اور بیماری سے شفا۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ حمام میں نہا کر صاف ہو گیا ہے، تو اس کے تمام دکھ دور ہوں گے اور اسے قرض سے خلاصی ملے گی۔ اگر حمام بہت زیادہ گرم یا تاریک ہے، تو یہ کسی پریشانی یا علالت کی نشانی ہو سکتا ہے۔
Khwab mein hammam dekhna paakizgi aur ghamon se nijat ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq hammam mein nahana tauba aur bemari se shifa ki daleel hai.
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.