خواب میں جہاز دیکھنا کامیابی، طویل سفر اور مصیبت سے نجات کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں جہاز دیکھنا سات وجہ پر ہے: عزت، قوت، حکومت، ولایت، مال و دولت، سفر، اور کسی بڑے کام کا سرانجام پانا۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ جہاز پر سوار ہے اور جہاز تیزی سے چل رہا ہے، تو اسے اپنے مقصد میں جلدی کامیابی ملے گی۔ جہاز کا ڈوبنا یا ٹوٹنا کسی بڑے نقصان یا عہدے سے معزولی کی نشانی ہو سکتا ہے۔
Khwab mein jahaz dekhna kamyabi, taveel safar aur museebat se nijat ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq jahaz dekhna 7 wajah par hai: Izzat, quwwat, hukumat, wilayat, mal-o-daulat, safar, aur kisi bare kaam ka hona. Jahaz ka doobna nuqsan ki nishani hai.
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.