خواب میں جوتا دیکھنا سفر اور شریکِ حیات (بیوی یا شوہر) کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں جوتا دیکھنا سات وجہ پر ہے: عورت (بیوی)، خادم، قوت، معیشت (روزی)، مسافرت، اور فائدہ۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے نیا جوتا پہنا ہے، تو اس کی شادی ہوگی یا اسے کوئی نئی نعمت ملے گی۔ جوتا گم ہونا یا چوری ہونا گھر میں پریشانی یا شریکِ حیات سے علیحدگی کی نشانی ہو سکتا ہے۔
Khwab mein joota dekhna safar aur aurat (biwi) ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq naya joota pehenna shadi ya nayi nimat ki daleel hai. Joota gum hona pareshani ya judaai ki nishani hai.
Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.