خواب میں خیمہ (Khema)

خواب میں خیمہ دیکھنا سفر، حکومت یا کسی پناہ گاہ کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق، اگر کوئی دیکھے کہ اس نے خیمہ لگایا ہے، تو اسے کوئی بڑا عہدہ ملے گا یا وہ حج کے سفر پر جائے گا۔ سفید خیمہ دیکھنا نیکی اور شہادت کے مرتبے کی دلیل ہے۔ خیمے کا اکھڑ جانا مرتبے سے معزولی کی نشانی ہو سکتا ہے۔


Khema (Tent) Meaning

Khwab mein khema dekhna safar ya kisi bari zimmedari ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq naya khema lagana izzat aur martaba milne ki daleel hai. Safaid khema nihayat mubarak hai.