خواب میں خون دیکھنا (Khon)
خواب میں خون دیکھنا عموماً مالِ حرام یا گناہ کی طرف اشارہ ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق، اگر کوئی دیکھے کہ اس کے جسم سے خون نکل رہا ہے اور زخم نہیں ہے، تو یہ مال کے نقصان کی دلیل ہے۔ اگر کپڑوں پر خون لگ جائے، تو یہ جھوٹی تہمت یا حرام کمائی کی نشانی ہے۔ خون پینا سخت گناہ اور مصیبت میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔
Khon (Blood) Meaning
Khwab mein khon dekhna aksar haram maal ya pareshani ki alamat hota hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) farmate hain ke kapron par khon lagna tohmat ya haram kamayi ki nishani hai. Jism se khon behna nuqsan ki daleel hai.