خواب میں سیب (Seb)
خواب میں سیب دیکھنا بلند ہمتی، نفع اور حلال روزی کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق، سرخ سیب دیکھنا بادشاہ یا کسی بڑے افسر سے نفع پانے اور نیک اولاد کی نشانی ہے۔ سفید سیب کاروبار میں فائدے کی دلیل ہے، جبکہ ترش (کھٹا) سیب پریشانی یا کسی جھگڑے کی نشانی ہو سکتا ہے۔ سیب کھانا دلی مراد پوری ہونے اور اچھی صحت کی بشارت ہے۔
Seb (Apple) Meaning
Khwab mein seb dekhna har lihaz se mubarak hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq meetha seb khana rizq-e-halal aur khush-khabri ki alamat hai. Seb ka darakht dekhna nek mard ki nishani hai.