خواب میں سورج (Suraj)

خواب میں سورج دیکھنا سب سے بڑے مرتبے، یعنی بادشاہ، حاکمِ وقت، یا والد کی علامت ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق، روشن سورج دیکھنا عدل و انصاف، بڑی حکومت، اور والدین کی طرف سے خوشی کی دلیل ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ سورج اس کے ہاتھ میں ہے، تو اسے بہت بڑی دولت اور عزت ملے گی۔ سورج کو گرہن لگنا یا اس کا کالا ہونا ملک کے حالات کی خرابی یا حاکم کی بیماری کی نشانی ہو سکتا ہے۔


Suraj (Sun) Meaning

Khwab mein suraj dekhna taqat aur roshni ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq suraj ka nikalna kamyabi aur har darr se aman milne ki daleel hai. Suraj ko sajda karna gunah ki nishani ho sakti hai.