← Back
خواب میں ٹوپی دیکھنے کی تعبیر

ٹوپی (Topi)

خواب میں ٹوپی دیکھنا عزت، مرتبہ اور صاحبِ خواب کی پناہ گاہ کی علامت ہے۔ حضرت ابنِ سیرین کے مطابق، سر پر ٹوپی کا ہونا ولایت اور ریاست کی دلیل ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق خواب میں ٹوپی دیکھنا چھ وجہ پر ہے: مرتبہ و عزت، ریاست، بزرگی، بادشاہت، منفعت (فائدہ)، اور عورت (بیوی)۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی ٹوپی سر سے گر گئی ہے یا چھین لی گئی ہے، تو یہ مرتبہ کم ہونے یا کسی پریشانی کی نشانی ہے۔


Topi (Cap/Hat)

Khwab mein topi dekhna izzat, martaba aur panah-gah ki alamat hai. Imam Jafar Sadiq (A.S) ke mutabiq topi dekhna 6 wajah par hai: Martaba-o-izzat, riyasat, buzurgi, badshahat, manfaat, aur aurat. Agar topi sar se gir jaye, to yeh martaba kam hone ki nishani hai.

Ham aapke sawal ka jawab dene ki koshish karenge.